بدھ، 7 اگست، 2019
میری تمام اسلامی ممالک اور یورپی ممالک سے گزارش ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کی کوشش کرے تاکہ کشمیریوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے اور ان کی آذادی کی جہدوجہد رنگ لائے مظلوم کشمیریوں کی مدد کرنا انسانی حقوق کا اولین مقصد و فرض ہونے چاہئیں جو لوگ اس بات پر متفق ہیں وہ اس پیغام پر سوچے کہ مرنے کے بعد ہم سب کا حساب لیا جائے گا قیامت کے دن ہم سب کہیں شرمندہ نہ ہو کہ مظلوم کشمیری مدد کے لئے پکار رہیں تھے اور ہم سب سیاست کے ہتھکنڈوں میں مشغول تھے اللہ تعالیٰ کشمیریوں کی حفاظت کرے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے ان کی مشکلات آسان کرے انڈین آرمی اور حکومت نے ظلم کی انتہا کردی ہے اور ریاست کے امن کو ایک بھیانک انجام کی طرف دھکیل دیا ہے تمام عالمی برادری اس پر نوٹس لے اور انڈین حکومت کو پابند کرے کہ وہ اقوام متحدہ کے آہین کی پاسداری کرے اور پامالی سے گریز کرے FIDA Muslim
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں